Senator Muhammad Talha Mahmood
February 3, 2025 at 08:59 AM
پشاور: سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد طلحہ محمود کی پشاور میں منعقدہ ثقافتی پروگرام چترال ڈے سیزن فائیو کی تقریب میں شرکت
اس پر مسرت موقع پر چترال کی ثقافت کو بہترین انداز سے دنیا کے سامنے رکھنے پر منتظمین کی کاوشوں اور شائقین کے جوش و جذبے کو سراہا
#chitralcultureday #chitral
❤️
👍
👙
🤲
16