Senator Muhammad Talha Mahmood
Senator Muhammad Talha Mahmood
February 5, 2025 at 10:04 AM
اسلام آباد : *سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد طلحہ محمود کا اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا ہز ہائی نیس پرنس کریم آغا خان کی وفات پر تعزیتی پیغام* پرنس کریم آغا خان (آغا خان چہارم) کی وفات پر تعزیت کرتا ہوں ، پرنس کریم آغا خان نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کی تعلیم، صحت اور ثقافت کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں، ان کی رہنمائی اور فلسفہ نے لاکھوں افراد کی زندگیوں میں بہتری لائی ۔ اللہ تعالیٰ آغا خان کی روح کو سکون دے اور ان کے خاندان، اسماعیلی کمیونٹی کو صبر عطا کرے۔
😢 ❤️ 👍 😂 🎉 😡 🙏 👙 😁 😮 36

Comments