Sargodha Academy Sargodha
Sargodha Academy Sargodha
February 3, 2025 at 04:23 PM
امیدوار اپنی ماسٹر یا گریجویشن ڈگری کی بنیاد پر سکول میں *خالی اسامی* کے ساتھ مطابقت نہ رکھنے کی وجہ سے پانچوں سکولوں میں ریجیکٹڈ ہورہے ہیں اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ جس سکول میں ٹاپ 10 میں شامل تھے اور وہ اس سکول میں انٹرویو دے آئیں تو ان کی ڈگری اس سکول کی خالی پوسٹ سے مطابقت نہیں رکھتی تھی یعنی امیدوار خود ایم اے اردو تھا اور خالی اسامی ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن کی تھی تو وہاں کے انٹرویو پینل نے انھیں ریجیکٹ کردیا جس کی وجہ سے وہ دیگر چار سکولوں سے بھی ریجیکٹڈ ہوگیا۔۔۔۔ نوٹ:: اب پرائمری سکول میں PST اسامی کے لیے کوئی بھی ماسٹر ڈگری یا گریجویشن ڈگری Valid ہے تو وہ اپنی PST اسامی کے لیے دوبارہ اپیل کرے تاکہ ان کی وہاں سے ریجیکشن ختم ہوسکے
😂 ❤️ 👍 🙏 9

Comments