
Sargodha Academy Sargodha
16.8K subscribers
About Sargodha Academy Sargodha
Sargodha Academy Raza Garden Sillianwali Road Sargodha Best Academy of Sargodha For All classes/ Subjects Middle , Matric and Inter. Facebook link www.facebook.com/SargodhaAcademy مزید تعلیمی خبروں ، گیس پیپرز، پاسٹ پیپرز ، سٹڈی نوٹس، اور دیگر اسی طرح کی اہم پوسٹس کے لیے ہمارے فیس بک اور واٹس ایپ چینل کو فالو کریں ۔ Facebook : www.facebook.com/SargodhaAcademy What's app channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaCYhcWDp2QDQC3dUP08 Whatsapp Group: https://chat.whatsapp.com/IbGKp2dizeSE34HfvXD6ta #sargodhaacademy #sargodha_academy #ch_zahid_iqbal
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

`وزیرتعلیم کی پریس کانفرنس👇` ✅سالانہ امتحانات کا ڈھانچے کو تبدیل کرنے جا رہا ہوں ✅سرکاری سکولوں کے بچے بہت قابل ہیں ✅پراٸیوٹ مافیا کو من مانی نہیں کرنے دوں گا ✅اس دفعہ تھوڑی سی نقل کو روکنے کی کوشش کی تو سرکاری سکولوں کے بچے پوزیشن لینے لگ گٸے. پنجاب بھر کے اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم رانا سکندرحیات نےمحکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہدایت جاری کردیں،صوبے کے 35 ہزار سرکاری اسکولوں میں ہیڈماسٹرزتعینات ہوں گے،ہیڈ ماسٹرزکو دس ہزار روپےاضافی معاوضہ دیا جائےگا۔ وزیرتعلیم کا کہنا ہےکہ کئی سالوں سےاسکولوں میں مستقل ہیڈماسٹرزتعینات نہیں ہوسکے،مستقل ہیڈماسٹرزکی تعیناتی سےتعلیمی صورتحال بہتر ہوگی۔

پنجاب بھر کے اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم رانا سکندرحیات نےمحکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہدایت جاری کردیں،صوبے کے 35 ہزار سرکاری اسکولوں میں ہیڈماسٹرزتعینات ہوں گے،ہیڈ ماسٹرزکو دس ہزار روپےاضافی معاوضہ دیا جائےگا۔ وزیرتعلیم کا کہنا ہےکہ کئی سالوں سےاسکولوں میں مستقل ہیڈماسٹرزتعینات نہیں ہوسکے،مستقل ہیڈماسٹرزکی تعیناتی سےتعلیمی صورتحال بہتر ہوگی۔

کھچڑی اگر برتن میں پکے تو بیمار انسان کو ٹھیک کر دیتی ہے اور اگر دماغ میں پکے تو صحت مند انسان کو بیمار کر دیتی ہے..🙋🏻

*سرگودھا ھیٹ ویو* *ہیٹ ویو کے پیش نظر 1300 لوگوں کو ہسپتال میں لایا گیا سرگودھا کا ٹمپریچر ایک ہفتے سے 47 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان میں ہے جس کو 60 ڈگری تک محسوس کیا جا رہا ہے کمشنر سرگودھا کا کہنا ہے کہ لوگ غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ہیٹ ویو سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کا خیال رکھیں*

*سرکاری ملازمین کی سیلری میں اضافہ Running Basic پر ہوگا نہ کہ Initial Basic پر۔ تمام ابہام دور ہوگئے۔* *وڈیو شئیر کرکے باقی سرکاری ملازمین کے خدشات بھی دور کردیں۔

سٹوڈنٹ ٹیچر ریشو چیک کی تو پتہ چلا کہ ٹیچرز کی کمی نہیں ہے بلکہ 36 ہزار اساتذہ زیادہ ہیں. چھٹیوں میں ان سرپلس اساتذہ کی ریشنلائزیشن کردیں گے۔

🎓 14 سالہ تدریسی تجربے کا نچوڑ... اب ہر طالبعلم کے لیے دستیاب! 🌟 📌 وہ طلبہ جو پنجاب بورڈ اور فیڈرل بورڈ کے تحت تعلیم حاصل کر رہے ہیں، آپ کے لیے ایک زبردست خوشخبری ہے! ہم پیش کر رہے ہیں: 🔹 نئے سلیبس کے مکمل، آسان فہم ویڈیو لیکچرز 🔹 نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے لیے 🔹 تجربہ کار اساتذہ کی زبانی، جو 14 سال سے ہزاروں طلباء کو امتحانات کی تیاری میں کامیاب بنا چکے ہیں۔ 🌐 یہ صرف لیکچر نہیں، بلکہ کامیابی کی مکمل رہنمائی ہے۔ 📺 یوٹیوب پر مفت دستیابی کے ساتھ، تاکہ ہر طالبعلم علم کی روشنی سے فائدہ اٹھا سکے۔ 📢 اگر آپ بھی امتحانات میں نمایاں کامیابی چاہتے ہیں، تو فوراً ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔ 👇 لنک پر کلک کریں، پہلا لیکچر دیکھیں اور چینل کا حصہ بنیں۔ 🔗 [https://www.youtube.com/@qafnoon] 📣 ویڈیو لیکچرز، مکمل گائیڈ لائنز اور اہم امتحانی نکات صرف ایک کلک کی دوری پر۔ تعلیم میں آسانی، کامیابی کی ضمانت!

پنجاب کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا اور مزدور طبقے کی تنخواہ 37000 سے بڑھا کر 42000 یا 45000 کی جائے گی ذرائع

کل بھی ملک میں ہیٹ ویو کی شدت برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات کل صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ، محکمہ موسمیات

آج کل بکرا لینے جاؤ تو لوگ 2 لاکھ ایسے مانگتے ہیں جیسے بکرے نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے PHD کی ہو! 🧐🤨🤨