Sargodha Academy Sargodha
Sargodha Academy Sargodha
February 4, 2025 at 02:33 AM
👈 *`تازہ ترین اپڈیٹ`* کے مطابق ایس ٹی آئی جابز کے لیے جن امیدوار کا انٹرویو کے Selected لکھا ہوا آگیا ہے وہ 💯 سلیکٹ نہیں ہوئے ہیں۔ابھی اس انٹرویو کے بعد ایک میرٹ لسٹ اور پورٹل پر آئے گی اس کے بعد آپشن آئے گا وہ اپرووڈ Approved کا ہوگا۔ جیسے ہی آپ کی STI جاب کنفرم ہوگی تو اپرووڈ Approved لکھا آجائے گا ۔
👍 😂 😮 ❤️ 10

Comments