Sargodha Academy Sargodha
Sargodha Academy Sargodha
February 4, 2025 at 10:15 AM
جعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کے ذریعے طلبا کا ڈیٹا ہیک کرنے کی کوشش، ماہرین کی وارننگ جرائم پیشہ عناصر حکومتی انٹرن شپ پروگرام کے نام پر جعلی ویب سائٹس بنا رہے ہیں سائبر سکیورٹی ماہر محمد اسد الرحمن نے خبردار کردیا انٹرن شپ کی تلاش میں جعلی ویب سائٹس طلباکے سامنے آتی ہیں جعلی ویب سائٹس حکومتی ویب سائٹس کی طرح لگتی ہیں جرائم پیشہ افراد طلباکا ڈیٹا حاصل کر کے بینک اکاؤنٹس اور دیگر معلومات ہیک کرتے ہیں دھوکے باز ،طلباکو کال کر کے حکومتی انٹرنشپ پروگرام کا نمائندہ ظاہر کرکےذاتی معلومات مانگتے ہیں طلباصرف آفیشل ویب سائٹس کے ذریعے ہی درخواست دیں کسی بھی غیر مصدقہ ویب سائٹ پر معلومات درج کرنے سے گریز کریں #sargodhaacademy #sargodha_academy #ch_zahid_iqbal #کاپیڈ

Comments