Sargodha Academy Sargodha
Sargodha Academy Sargodha
February 4, 2025 at 04:40 PM
خوشاب کے اک سکول میں وزٹ کے دوران طلبإ اور سکول کی اوور آل پروفارمنس سے سی ای او خوشاب نے برہمی کا اظہار کیا ہے اور معلم کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے معلمین کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کسی بھی صورت کوٸی کوتاہی برداشت نہ ہو گی.
👍 ❤️ 😂 😢 😮 8

Comments