Sargodha Academy Sargodha
Sargodha Academy Sargodha
February 5, 2025 at 06:07 PM
*نوٹیفکیشن برائے بجلی کی بندش* محترم صارفین، اطلاع دی جاتی ہے کہ درج ذیل فیڈرز پر 06-02-2025 (جمعرات) کو صبح 9:00 بجے سے دن 3:00 بجے تک بجلی بند رہے گی: متاثرہ فیڈرز: Kachehry Bazar Urban Area Maqam-e-Hayat Karkhana Bazar Patha Mandi Eid Gah Road Charnali Water Supply Road Madina Colony Hilal-e-Ahmar Bans Bazar DHQ Hospital Rasool Nagar یہ بندش *نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی فیڈر* کا کام مکمل کرنے کے لیے ضروری ہے۔ہم اس عارضی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں اور آپ کے تعاون کے مشکور ہیں۔ بجلی کی جلد بحالی کے لیے واپڈا ٹیم پوری محنت سے کام کرے گی۔
😂 👍 😢 ❤️ 😮 🙏 12

Comments