Sargodha Academy Sargodha
Sargodha Academy Sargodha
February 6, 2025 at 02:47 PM
اگر آپ کا میرٹ سب سے اوپر تھا تو آپکی ایپلیکیشن کاسٹیٹس Approved میں تبدیل ہو گیا ہے۔ آپ سلیکشن کے بہت قریب ہیں. مگر یہ حتمی لسٹ نہیں ہے ۔ کل سے Objections ختم کیے جائیں گے۔ Objection ختم ہونے کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا. پھر 10 کو آرڈر جنریٹ ہو جائیں گے.انشأاللہ
👍 ❤️ 8

Comments