احکامِ شریعت (ٹارگٹ 1 لاکھ سوالات و جوابات ان شاء اللہ)
احکامِ شریعت (ٹارگٹ 1 لاکھ سوالات و جوابات ان شاء اللہ)
February 7, 2025 at 08:20 AM
کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ آج کل ٹیسٹ ٹیوب بےبی ivf کےذریعہ اولاد حاصل کرنےکےمختلف طریقےاختیارکیےجاتےہیں پوچھنایہ ہےکہ کیاٹیسٹ ٹیوب کےذریعہ اولاد حاصل کرناجائزہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب ٹیسٹ ٹیوب بےبی کےذریعےاولاد حاصل کرنےمیں عام طورپرناجائزطریقےاختیارکیےجاتےہیں۔اس کا صرف ایک طریقہ جائزہے:یہ کہ مادۂ منویہ شوہرکاہو،اورشوہرہی اپنےہاتھوں سےاسےعورت کی شرمگاہ میں پہنچائے۔اس کےعلاوہ کوئی بھی طریقہ اختیارکرنا جائزنہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کسی بھی شرعی مسئلے پر تحریری فتویٰ حاصل کرنے کے لیے دارالافتاء افکارِ رضا کے اس وٹس اپ نمبر پر اپنا شرعی مسئلہ لکھ کر بھیجیں۔ +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ https://www.facebook.com/SyedKamran786 ٹیلی گرام اکاؤنٹ https://t.me/FiqhiMasail2526 وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31
👍 ❤️ 😮 6

Comments