
احکامِ شریعت (ٹارگٹ 1 لاکھ سوالات و جوابات ان شاء اللہ)
7.9K subscribers
About احکامِ شریعت (ٹارگٹ 1 لاکھ سوالات و جوابات ان شاء اللہ)
علمی و تحقیقی پوسٹس کے لیے ہمیں ضرور فالو کیجئے۔ فیس بک پہ ہمیں فالو کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کیجیے۔۔ www.Fb.Com/SyedKamran786 انسٹا گرام پہ ہمیں فالو کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کیجیے۔۔ www.instagram.com/iamkamranmadani ٹیلی گرام پہ ہمیں فالو کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کیجیے۔۔ https://t.me/FiqhiMasail2526
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*عنقریب آنے والا رسالہ بنام"کیا تمہیں عقل نہیں؟" 2/4* *ان شاء اللہ* *طالبِ دعا:کامران* *جو رسالے ابھی تک فائنل ہو چکے ہیں وہ اس لنک سے آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھے جا سکتے ہیں۔* All PDF ڈاؤن لوڈ لنک: https://drive.google.com/drive/folders/1sBWMwHzRB2EmIBAl-k5hqkEtChNhC1fZ?usp=sharing

*عنقریب آنے والا رسالہ بنام"کیا تمہیں عقل نہیں؟" 1/4* *ان شاء اللہ* *طالبِ دعا:کامران* *جو رسالے ابھی تک فائنل ہو چکے ہیں وہ اس لنک سے آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھے جا سکتے ہیں۔* All PDF ڈاؤن لوڈ لنک: https://drive.google.com/drive/folders/1sBWMwHzRB2EmIBAl-k5hqkEtChNhC1fZ?usp=sharing

ان شاء اللہ جلد ہی اس کا ترجمہ اردو میں کیا جائے گا۔۔۔ 1 طالبِ دعا:کامران

*عنقریب آنے والا رسالہ بنام"کیا تمہیں عقل نہیں؟" 3/4* *ان شاء اللہ* *طالبِ دعا:کامران* *جو رسالے ابھی تک فائنل ہو چکے ہیں وہ اس لنک سے آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھے جا سکتے ہیں۔* All PDF ڈاؤن لوڈ لنک: https://drive.google.com/drive/folders/1sBWMwHzRB2EmIBAl-k5hqkEtChNhC1fZ?usp=sharing

کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ سرجری سےاپنےکسی جسم کےحصےکوکٹواکرنیابنواناکیسا؟ الجواب بعون الملک الوھاب محض زینت کےلیےاپنےجسم کےکسی حصےکاآپریشن کرواناجائزنہیں ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کسی بھی شرعی مسئلے پرتحریری فتوی حاصل کرنے کے لیے دارالافتاء افکارِرضا کے اس وٹس اپ نمبرپراپنا شرعی مسئلہ لکھ کربھیجیں۔ +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ https://www.facebook.com/SyedKamran786 ٹیلی گرام اکاؤنٹ https://t.me/FiqhiMasail2526 وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31

*عنقریب آنے والا رسالہ بنام"کیا تمہیں عقل نہیں؟" 4/4* *ان شاء اللہ* *طالبِ دعا:کامران* *جو رسالے ابھی تک فائنل ہو چکے ہیں وہ اس لنک سے آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھے جا سکتے ہیں۔* All PDF ڈاؤن لوڈ لنک: https://drive.google.com/drive/folders/1sBWMwHzRB2EmIBAl-k5hqkEtChNhC1fZ?usp=sharing

ان شاء اللہ جلد ہی اس کا ترجمہ اردو میں کیا جائے گا۔۔۔3 طالبِ دعا:کامران

ان شاء اللہ جلد ہی اس کا ترجمہ اردو میں کیا جائے گا۔۔۔ 2 طالبِ دعا:کامران

کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ کیازندہ کیکڑےکوپالنااوربیچناجائزہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب کیکڑےکوعام طورپربیچنےکی غرض سےہی پالاجاتاہے،لیکن یہ یادرہےکہ کیکڑےکی خریدوفروخت شرعاًجائزنہیں ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کسی بھی شرعی مسئلے پرتحریری فتوی حاصل کرنے کے لیے دارالافتاء افکارِرضا کے اس وٹس اپ نمبرپراپنا شرعی مسئلہ لکھ کربھیجیں۔ +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ https://www.facebook.com/SyedKamran786 ٹیلی گرام اکاؤنٹ https://t.me/FiqhiMasail2526 وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31

کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگرنمازمیں کوئی جان بوجھ کرقراءت آگےپیچھےکرےیابھولےسےجیسےکہ پہلےسورۃ الناس پھرسورۃ الفلق تواس شخص کےلیےمذکورہ دونوں صورتوں میں کیاحکم شرع ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب نمازمیں جان بوجھ کرخلافِ ترتیب قرآن پاک پڑھنامکروہِ تحریمی،ناجائزوگناہ ہےاوراگربھولےسےخلافِ ترتیب پڑھاتواس میں حرج نہیں اوربھولےسےجوسورت شروع کی اسی کوپڑھنالازم ہے۔اورخلافِ ترتیب قراءت کرنےسےنمازکااعادہ اورسجدہ سہوواجب نہیں ہوگاکیونکہ ترتیبِ قراءت واجبات قراءت میں سےہےنمازکےواجبات میں سےنہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کسی بھی شرعی مسئلے پرتحریری فتوی حاصل کرنے کے لیے دارالافتاء افکارِرضا کے اس وٹس اپ نمبرپراپنا شرعی مسئلہ لکھ کربھیجیں۔ +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ https://www.facebook.com/SyedKamran786 ٹیلی گرام اکاؤنٹ https://t.me/FiqhiMasail2526 وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31