
Saifi Channel Official
February 2, 2025 at 09:23 AM
جس طرح جسم کو بیماری میں کھانے سے لذت حاصل نہیں ہوتی
اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت اور سکون نصیب نہیں ہوتا.
❤️
👍
😢
💯
💕
😮
47