
Saifi Channel Official
7.5K subscribers
About Saifi Channel Official
This is an official Account of Saifi Channel which is operated by the Social Media Department of Silsila Saifia
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ 🐐 *بکریاں پالنے والے اور بکریاں چَرانے والے* 🐐 ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ ”بکریاں چرانے اور پالنے والے دلوں کے نرم اور سختی و بد مزاجی سے دور ہوتے ہیں۔“ 📚 *(الحيوان للجاحظ : 5/279)* 🌿 رسول اللّٰه ﷺ نے ارشاد فرمایا: *"فخر و تکبر اونٹ والوں میں ہے جبکہ سکون و وقار بکری والوں میں ہے۔"* 📖 *(صحیح بخاری : 4127)* 🌟 اسی لیے اکثر انبیاءکرام نے بکریاں چرائی ہیں، ➖ اِس سے مُلک رانی سیکھنے میں مدد بھی ملتی ہے۔ 📌 اس سے معلوم ہوا کہ جانوروں کی صحبت بھی انسان پر اثر کرتی ہے، جب جانوروں کی صحبت اثر کرتی ہے تو کفار اور مؤمنوں کی صحبت میں بھی ضرور اثر ہوگا۔ 📖 *(مرآت ج:8 تحت الحدیث نمبر:6267)* 🐏 ”نبی کریم ﷺ کے پاس سو بکریاں تھی، اور آپ ان کی تعداد سو سے زیادہ نہیں ہونے دیتے تھے۔“ 📚 *(زاد المعاد : 162/1 ، والحديث أبي داؤد، رقم : 142)* 🕊 نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے فرمان: *"لَنَا غَنَمٌ مائةٌ" (ہمارے پاس سو بکریاں ہیں)* ➖ اس میں بکریاں پالنے اور ان سے برکت حاصل کرنے کا ثبوت ہے۔ 📖 *(شرح ابی داؤد لابن رسلان 101/2)* ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ 🌿 *نرمی، برکت، وقار اور نبوی سنت کا عکس* 🌿 ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━

*اقـــوالِ صـــوفـــیـــا 🍃*


*اقـــوالِ صـــوفـــیـــا 🍃*


*اولاد امام خراسانی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد حمید جان سیفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ایک روز کے لئے دورہ کراچی پر تشریف لا رہے ہیں* *جو سالکین ملاقات کرنا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں* 03002796441


ہم شیخ الحدیث و تفسیر حضرت مولانا محمد حمید جان سیفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو ایران کے روحانی دورے کے بعد مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ فقیر آباد شریف آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس موقع پر آپ کا شاندار استقبال کیا گیا ویڈیو انشاءاللہ جلد اپلوڈ کی جائے گی ۔


*حاضر ہیں تیرے دربار میں ہم 🧡🤲* *اللّٰه کرم اللّٰه کرم 🌹🙏* Full Kalam Link:- https://youtu.be/tI29xhuiYGY

*حج کے موقع پر شاندار کلام🧡*💫 *سلسلہ سیفیہ میں پہلی مرتبہ 5 مشہور آوازیں اور 4 مشہور کلام ایک ساتھ💯🔥* https://youtu.be/tI29xhuiYGY *ایک مرتبہ ضرور سماعت کریں !!*