
Saifi Channel Official
February 2, 2025 at 09:24 AM
غصے کی حالت میں کبھی بھی برے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے. کیونکہ تھوڑی دیر میں آپ کا غصہ تو ٹھیک ہوجائے گا.
لیکن ہو سکتا ہے کہ کسی کو،،، آپ کے لفظوں سے ملے زخم....شاید تمام عمر ٹھیک نہ ہو سکیں.*
اس لیئے دھیان کیجئے۔
❤️
👍
🌹
🥰
48