Saifi Channel Official
Saifi Channel Official
February 2, 2025 at 10:14 AM
ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا: کسی کو حقیر نہ سمجھو، شاید وہ اللہ کے نزدیک تم سے بہتر، افضل اور قریب ہو۔ [الزواجر (۲/۸)]
❤️ 👍 😢 🫀 💕 🙏 87

Comments