Saifi Channel Official
February 7, 2025 at 09:38 AM
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی مَنِ اسْمُهٗ سَیِّدُنَا سَیِّدٌ ﷺ*
*سَیِّدُنَا رَسُوْلٌﷺ* *سَیِّدُنَا نَبِیٌّ ﷺ* *سَیِّدُنَا رَسُوْلُ الرَّحْمَۃِ ﷺ*
*سَیِّدُنَا قَیِّمٌ ﷺ* *سَیِّدُنَا جَامِعٌ ﷺ* *سَیِّدُنَا مُقْتَفٍﷺ*
*سَیِّدُنَا مُقَفِّیْ ﷺ*
*اے اللّٰه درود اور سلام اور برکت بھیج ان پر جن کا نام ہے*
*ہمارے آقا ﷺسردار*
*ہمارے آقا ﷺ اللّٰه کے بھیجے ہوئے*
*ہمارے آقا ﷺ اللّٰه کے نبی*
*ہمارے آقا ﷺ رحمت والے رسول*
*ہمارے آقا ﷺ قائم کرنے والے*
*ہمارے آقا ﷺ جمع کرنے والے*
*ہمارے آقا ﷺ نبیوں سے پیچھے آنے والے*
*ہمارے آقا ﷺ سب سے بعد والے نبی*
*
❤️
🫀
♥️
🌎
💞
49