Saifi Channel Official
February 7, 2025 at 04:27 PM
*"عقلمند وہ نہیں ہے، جو صرف اچھائی اور بُرائی کو جانتا ہو؛*
*درحقیقت عقلمند وہ ہے، کہ جب اچھائی (حق) دیکھے، تو اُس کی پیروی کرے؛*
*اور بُرائی (باطل) دیکھے، تو اُس سے دور رہے!"*
*امام سفيان بن عيينة رحمه الله*
*(حلية الأولياء : 339/8)*
❤️
👍
❤🩹
🤍
44