Lahore Information Crime 👮‍♂️Media RAJPUT ✌️Infopk  PK🇵🇰
Lahore Information Crime 👮‍♂️Media RAJPUT ✌️Infopk PK🇵🇰
February 6, 2025 at 06:19 PM
پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تمباکو، نکوٹین اور ان سے بننے والی مصنوعات (سگریٹ، ویپس، اور نکوٹین پاؤچز وغیرہ) کے استعمال پر فوری مکمل پابندی۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف 'صفر برداشت کی پالیسی' نافذ، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔
😂 👍 ❤️ 10

Comments