
Lahore Information Crime 👮♂️Media RAJPUT ✌️Infopk PK🇵🇰
February 7, 2025 at 07:01 PM
*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* *07 فروری 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🔴 (1) قذافی سٹیڈیم کا افتتاح: شہباز سپیڈ ماضی، اب محسن سپیڈ چل رہی ہے : وزیراعظم
🔴 (2) چیمپئنز ٹرافی میں اس وقت کا انتظار کریں گے جب قومی ٹیم ہندوستان کو شکست فاش دے گی، وزیراعظم شہباز شریف
🔴 (3) سپریم کورٹ میں آئینی ترمیم کیس کے فیصلے تک نئے ججز کی تعیناتی روکی جائے، 4 ججز کا چیف جسٹس کو خط
🔴 (4) کل صرف صوابی میں جلسہ ہوگا، انتشار اور ٹکراؤ کا ارادہ نہیں، پی ٹی آئی
🔴 (5) پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، ہفتے کو صوبے بھر میں ہر قسم کے جلسے جلوس، دھرنے اور احتجاج پر پابندی ہوگی
🔴 (6) وکیل بانی پی ٹی آئی فیصل چودھری اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار، 2 گھنٹے بعد رہا
🔴 (7) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش
🔴 (8) معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کیلئے اچھے اشارے ہیں: نواز شریف
🔴 (9) موسمیاتی تبدیلیوں سے فوڈ، انرجی، ہیلتھ سکیورٹی کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں: جسٹس منصور علی
🔴 (10) فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 346 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 46 روپے کی نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئی
🔴 (11) لاہور: قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈ، چیئرمین پی سی بی نے 1500 ورکرز کو ظہرانہ دیا، مزدوروں نے محسن نقوی کے ساتھ ٹک ٹاک بھی بنائی
🔴 (12) مانسہرہ میں پیکا قانون کے تحت شہری کیخلاف مقدمہ درج، گرفتار کرلیا گیا
🔴 (13) چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کردی گئی
🔴 (14) لاہور میں جدید طرز کے بائیکر لین کا تعمیراتی کام مکمل، سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص
🔴 (15) سی ڈی ایف مالدیپ افواج کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات
🔴 (16) پنجاب اسمبلی میں پہلی سی پی اے کانفرنس کا انعقاد، 20 اسمبلیوں کے نمائندگان شریک
🔴 (17) شمالی وزیرستان : سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج جہنم واصل
🔴 (18) پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
🔴 (19) نوجوان کی محبت میں کراچی آنیوالی امریکی خاتون واپسی کیلئے ائیرپورٹ پہنچ گئیں
🔴 (20) بنگلادیشی نیول چیف کا خطے میں امن کیلئے پاک فوج کے کلیدی کردار کا اعتراف
🔴 (21) بجلی کے شعبے میں اصلاحات لاکر نرخوں میں مزید کمی کریں گے، وزیراعظم
🔴 (22) لڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنے والے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکار
🔴 (23) اینکرز ایسوسی ایشن نے بھی پیکا ترمیمی ایکٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
🔴 (24) آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم
🔴 (25) یوٹیلٹی اسٹور پر چینی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا
🔴 (26) حیدرآباد بائی پاس پر وکلا کا دھرنا کئی گھنٹوں سے جاری، ٹریفک معطل ہونے سے مسافر رُل گئے
🔴 (27) سربراہ پاک فضائیہ کا سلطنتِ عمان کا دورہ، سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں
🔴 (28) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے پہلے 100 دن، زیر التوا 3 ہزار مقدمات کی بڑی کمی
🔴 (29) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 فروری کو طلب کر لیا
🔴 (30) حکومت کا مہنگائی کی شرح کم ہونے کا دعویٰ؛ 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
🔴 (31) بھارت سے 5 پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا: ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن
🔴 (32) کراچی: تاجروں کی شکایات کے ازالے کیلئے 25 رکنی رابطہ کمیٹی تشکیل
🔴 (33) کراچی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ
🔴 (34) پی ٹی اے نے صارفین کے زیر استعمال بڑی تعداد میں غیر رجسٹرڈ موبائل فون بلاک کردیئے
🔴 (35) ایف بی آر ٹیکسز ادائیگی یقینی بنائے بغیر موبائل نہ خریدیں، پی ٹی اے کا مشورہ
🔴 (36) بشریٰ بی بی نے ایک اور مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی
🔴 (37) گوجرانوالہ : ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکرسے باپ بیٹا جاںn بحق
🔴 (38) آئین پر نظر ثانی کرنے میں ناکامی، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معطل کردیا
🔴 (39) راولپنڈی: کزن سے زیادتی کر کے بلیک میل کرنے والے مجرم کو تاحیات قید کی سزا
🔴 (40) پاکستان، امریکا کے عوامی رابطوں کو مضبوط ہونا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری
🔴 (41) بنگلہ دیش کا بھارت سے شیخ حسینہ کو جھوٹے بیانات سے روکنے کا مطالبہ
🔴 (42) کراچی میں بڑھتے ٹریفک جام اور حادثات پر سخت اقدامات ضروری ہوگئے، سعید غنی
🔴 (43) کراچی سمیت سندھ میں ٹریفک کے بڑھتے حادثات؛ حکومت نے روڈ چیکنگ کمیٹی تشکیل دیدی
❤️
👍
2