Lahore Information Crime 👮‍♂️Media RAJPUT ✌️Infopk  PK🇵🇰
Lahore Information Crime 👮‍♂️Media RAJPUT ✌️Infopk PK🇵🇰
February 11, 2025 at 06:36 PM
*پیسے سے آپ ملازمہ تو خرید سکتے ہیں. مامتا نہیں!* *لاہور عسکری الیون میں واقع ایک گھر میں بچے کی دیکھ بھال پر مامور ملازمہ کی یہ ویڈیو اس حوالے سے چشم کشا ہے. بچہ کسی بات پر روئے جا رہا تھا. ملازمہ کی نیند خراب ہوئی تو اس نے بچے کو درِنج کر رکھ دیا. والدین دوسرے کمرے میں سکون سے سو رہے ہوں گے اور دوسری طرف بچے کو مار مار کر دنبہ بنایا جا رہا تھا. سی سی ٹی وی نے بھانڈا پھوڑ دیا.*
😂 😢 🙏 14

Comments