Internal Sources Information 194 🇵🇰
February 13, 2025 at 11:22 AM
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بے گھر نادار افراد کو مفت پلاٹ دینے کے لئے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ پنجاب کے ہر شہری کے پاس اپنا گھر ان کا خواب ہے، نادار اور مستحق لوگوں کا بھی حکومتی وسائل پر حق ہے، مفت پلاٹ کسی پر احسان نہیں ہوگا بلکہ اپنا فرض ادا کررہے ہیں۔
❤️
😂
👎
🍆
🖐️
😮
🙋♂
🙌
13