Internal Sources Information 194 🇵🇰 WhatsApp Channel

Internal Sources Information 194 🇵🇰

6.5K subscribers

About Internal Sources Information 194 🇵🇰

News Agency 194 News Agency 194 🕴️ 194 🇵🇰 🇫 🇦 🇸 🇹 🇪 🇸 🇹  🇸 🇭 🇦 🇷 🇮 🇳 🇬 🇵 🇱 🇦 🇹 🇫 🇴 🇷 🇲  "𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬" "𝐍𝐞𝐰𝐬" "𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧"

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
3/1/2025, 3:02:07 AM

السلام علیکم ۔ جھنگ اور گردونواح میں بعض مقامات پر دھند اور ہلکے بادل موجود ہیں۔ گزشتہ سلسلے سے جھنگ اور گردونواح میں ہلکی بارش ہوئی۔ آ ج دن کے وقت شمال سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔ بارش کے معمولی امکانات ہیں ، بادلوں کی آ مدورفت رہے گی۔ جھنگ اور گردونواح میں 3 مارچ بروز سوموار نئے سلسلے کے زیر اثر مزید بارش متوقع ہے۔ واللہ اعلم

❤️ 2
Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
2/28/2025, 9:41:50 PM

ٹرمپ اور زیلنکسی میں منہ ماری 🙄 ‏تمہارا ملک بڑے مسئلے میں ہے، تم جیت نہیں رہے، امریکی امداد نہ ہوتی تو جنگ دو ہفتے میں ختم ہو جاتی، تم لاکھوں لوگوں کی زندگیوں اور تیسری عالمی جنگ کا جوا کھیل رہے ہو۔ ڈونلڈ ٹرمپ یوکرینی صدر پر چڑھ دوڑے

😂 ❤️ 👍 😢 😮 7
Video
Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
3/1/2025, 9:38:31 AM

*پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122) جھنگ* تاریخ: 01 مارچ 2025 ء *پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 جھنگ نے مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گزشتہ ماہ فروری میں 6370ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 6410 افراد کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کیا۔* *4048افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی،87 افراد جانبحق ہوئے۔ ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں محمد اشفاق* *جھنگ (ریسکیو ذرائع):* دن ہو یا رات، آندھی ہو یا طوفان، حادثہ ہو یا سانحہ، زلزلے ہو یا آگ، ریسکیو 1122 ہر دم تیار کے ماٹو سے کام کرنے والے ادارے نے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں محمد اشفاق نے کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو 1122 جھنگ کو گزشتہ ماہ میں 6370 ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں جن میں 845روڈ ٹریفک حادثات،5135 میڈیکل ایمرجنسیز، 31 فائر ایمرجنسیز، 74 کرائم ایمرجنسیز، 16رونگ کالز 2763 انفارمیشن کالز ،8610 دوسری کالیں اور 285 دیگر ایمرجنسیز شامل ہیں۔ریسکیو1122 جھنگ نے ان ایمرجنسیز پر رسپانس کرتے ہوئے 6418 افراد کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کیا اور 4048 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ 87 افراد مختلف واقعات میں جان کی بازی ہار گئے روزانہ ایمرجنسی کال کا تناسب 227.50 رہا ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں محمد اشفاق کامزید کہنا تھا کہ اس ادارے کا مقصد یہ بھی ہے کہ زیادہ سے زیادہ افراد کوپاک لائف سیور پروگرام اور کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیمز کا حصہ بناتے ہوئے انہیں اس قابل بنا ئیں گے کہ وہ نہ صرف ریسکیو1122 کے شانہ بشانہ دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کر سکیں بلکہ انکے توسط سے زیادہ سے زیادہ شہریوں میں صحت اور صفائی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے پیدا ہونیوالے امراض کو کم کیا جا سکے اور اس مقصد کے لئے ہماری جانب سے گلی محلوں، سکولز و کالجزاوریونین کونسلز لیول پر تربیتی پروگرامز کا انعقاد کر کے ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز تشکیل دی جا رہی ہیں تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری رسپانس کو یقینی بناتے ہوئے جان و مال کا تحفظ ممکن بنایا جا سکے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم دیگر لائن ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ مل کر بلڈنگ سیفٹی کے پیش نظر بلڈنگ کوڈز کو نافذالعمل کرتے ہوئے بلند عمارتوں کو محفوظ بنائیں گے اور اسکے ساتھ ساتھ عوام میں آگاہی مہم کے ذریعے دوران سفر روڈ سیفٹی کلچر کو اجاگر کیا جائیگا تاکہ ہونیوالے حادثات میں کمی لائی جا سکے۔ انہوں نے میڈیا کے توسط سے شہریوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 ہر وقت آپکی مدد کے لئیے تیار ہے لیکن 1122 ہیلپ لائن پر بلا وجہ اور غیر ضروری کالز سے اجتناب کریں تاکہ آپکی بے وجہ کالز کسی بھی ایمرجنسی کے شکار شخص کو بھیجی جانیوالی مدد میں تاخیر کا سبب نہ بن سکیں۔ * *رپورٹ* *محمد زبیر* *ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر* *ریسکیو 1122 جھنگ*

❤️ 2
Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
3/1/2025, 3:10:38 AM

اج پنجاب کے جنوبی اور وسطی اضلاع میں تیز سرد ہوائیں چلے گی🥶جن کی وجہ موسم جزو طور پر ابرالود رہے سکتا ھے.

❤️ 3
Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
2/28/2025, 8:44:53 PM

*اوقات سحر و افطار برائے پشاور و مضافات 2025*

Post image
Image
Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
3/1/2025, 3:34:58 AM

#SBP will remain closed for public dealing on Monday, March 03, 2025 which shall be observed as “Bank Holiday” for the purpose of deduction of Zakat.

Post image
❤️ 👍 💔 😭 4
Image
Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
3/1/2025, 10:10:29 AM

مریم نواز نے ماس ٹرانزٹ سسٹم میں خواتین مسافروں کے لیے سبسڈی دینے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی اور کہا کہ پنجاب کا پہلاو ویمن ٹرانسپورٹ سلوشن پلان تیار کیا جائے گا۔

Post image
❤️ 😂 👍 🖐️ 🙌 11
Image
Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
3/1/2025, 10:09:40 AM

مارکیٹ کے نرخ کمشنر کے جاری کردہ نرخ نامے سے کہیں مختلف نظر آرہے ہیں، آلو کی قیمت کمشنر کی لسٹ میں 92 روپے ہے، جب کہ دکاندار 70 روپے کلو بیچ رہے ہیں، مرچیں 58 روپے کے بجائے 100 روپے میں فروخت کی جارہی ہیں، اسی طرح دھنیا 5 روپے کے بجائے 30 روپے میں دستیاب ہے، پودینا 6 روپے کے بجائے 15 روپے فی گڈی مل رہا ہے۔

Post image
😮 1
Image
Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
2/28/2025, 8:45:13 PM

*اوقات سحر و افطار برائے کوئٹہ و مضافات 2025*

Post image
Image
Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
2/28/2025, 8:07:53 PM

*اوقات سحر و افطار برائے لاہور و مضافات 2025*

Post image
👍 1
Image
Link copied to clipboard!