Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
February 13, 2025 at 12:13 PM
اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سازگار آب و ہوا کے سبب بلوچستان میں کاشت کیے جانے والے زیتون میں تیل کی مقدار 18 سے 22 فیصد تک ہے، جب کہ پنجاب کے علاقے پوٹھوہار میں تیل کی مقدار 8 سے 10 فیصد ہے۔ زیتون کی فصل پانی کی کم ضروریات، خشک سالی کی برداشت، اور کیڑوں اور بیماریوں کے خلاف مضبوط مزاحمت جیسی خصوصیات کی وجہ سے حالیہ دنوں میں تیزی سے مقبول ہوئی ہے....
❤️ 👍 🍆 5

Comments