Internal Sources Information 194 🇵🇰
Internal Sources Information 194 🇵🇰
February 13, 2025 at 01:17 PM
*مجھے کنگ شنگ کہنا بندکریں: بابر اعظم .....!!!* قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے اپیل کی ہےکہ انہیں کنگ شنگ کہنا بند کریں۔ سہ ملکی سریز میں جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد بابراعظم کا کہنا تھا کہ جب بھی بیٹنگ کے لیے جاتا ہوں تو یہی سوچ کر جاتا ہوں کہ اچھا اسکور کرنا ہے، بدقسمتی سے فنش نہیں کر پارہا ہوں، آج رضوان اور سلمان نے اچھا کھیلا ہے، ایسی کارکردگی سے ٹیم میں اعتماد آتا ہے -!!!'
❤️ 👍 😂 12

Comments