Internal Sources Information 194 🇵🇰
February 13, 2025 at 06:03 PM
السلام علیکم ۔
جھنگ سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں موسم طویل عرصے سے خشک جا رہا ہے۔ تاہم آنیوالے دنوں میں صورتحال میں بہتری کا امکان ہے ۔
جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جھنگ اور گردونواح میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کے کچھ امکانات ہیں ۔ 18 فروری تا 20 فروری جھنگ سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بہتر شدت کی بارش متوقع ہے۔ اسی طرح 20 تا 28 فروری بھی بارشوں کے ایک سے دو سلسلے متوقع ہیں۔
اللہ تبارک وتعالیٰ رحمت باراں کا نزول فرمائے ، آمین
❤️
🤲
👍
😁
11