
Hafiz Modassar, Linguist
February 15, 2025 at 01:45 PM
اہم اعلان
عربی گرامر ، حل عربی عبارت اور انگلش لینگویج کورسز پہ 50 فیصد سے بھی زیادہ ڈسکاؤنٹ ۔۔
سوال۔۔۔عربی گرامر کورس کی تفصیل کیا ہے!
جواب۔۔۔عربی گرامر کورس کی 58 ویڈیوز ہیں آدھے آدھے گھنٹے
کی۔۔جس میں صرف و نحو دونوں ہیں۔ یہ کورس واٹساپ پہ
سینڈ کیا جائے گا ۔ کورس کی اصل قیمت 2500 ہے اور ڈسکاونٹ
کے ساتھ صرف 1000....3 ماہ میں کورس مکمل ہو جائے گا۔
سوال ۔۔حل عربی عبارت کورس کی تفصیل بتا دیں؟؟
جواب۔۔اس کورس کی 30 ویڈیوز ہیں آدھے آدھے گھنٹے کی۔۔
جس میں وائٹ بورڈ پر عربی عبارت لکھ کر عملی طور پر اعراب
ترجمہ اور ترکیب کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کورس کی اصل
قیمت 2000 اور ڈسکاونٹ کے ساتھ صرف 1000..
سوال ۔۔۔انگلش کورس کی معلومات درکار ہیں۔۔
جواب ۔۔۔انگلش کورس کی 50 ویڈیوز آدھے آدھے گھنٹے کی ہیں
جن میں تلفظ، گرامر، ایڈوانس گرامر اور اسپوکن کی پریکٹس کا
طریقہ بتایا گیا ہے ۔ انگلش صرف و نحو کے انداز میں پڑھائی گئی
ہے۔۔اصل قیمت 3000 اور ڈسکاونٹ کے ساتھ 1500...
سوال۔۔اگر تمام کورس حاصل کرنے ہوں؟؟؟
جواب۔۔۔تمام کورسز صرف 2500 میں کروا دیے جائیں گے۔۔
اہم نوٹ۔۔۔یہ ڈسکاونٹ آفر صرف منگل شام تک ہے
❤️
👍
🎉
11