
Hafiz Modassar, Linguist
February 16, 2025 at 04:25 AM
طلبہ سالانہ امتحان سے فارغ ہو چکے ہوں ۔
یقینا خوشی کی بات ہے۔
لیکن صرف و نحو کا کمزور ہونا
اور
عربی عبارت کا کمزور ہونا
یہ دو ایسی چیزیں ہیں جو آپ کی ہر خوشی میں کمی کا باعث بنتی ہیں۔۔
اور آپ کی خوشی دیرپا نہیں رہتی۔۔
اس لیے ہر طالب علم پر لازم ہے کہ اس کمزوری کا جڑ سے خاتمہ کرے
ابھی فری ہیں ۔۔
شوال تک کوئی خاص مصروفیت بھی نہیں تو
آپ سب میرے اپنے تیار کردہ درج ذیل کورسز ضرور کریں۔
1..صرف و نحو کورس
2..حل عربی عبارت کورس
3.انگلش کورس
4..علم منطق کورس۔
پہلے تین کورسز پہ 3 دن تک 50 فیصد سے بھی زائد ڈسکاؤنٹ ہے۔۔
کمنٹس میں کورس کا نام لکھیں آپ سے رابطہ کر لیا جائے گا۔۔
❤️
👍
🔢
3️⃣
18