🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
February 13, 2025 at 01:48 PM
اطلاعات کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کے دارلحکومت کابل میں شہری ترقی اور ہاؤسنگ کی وزارت میں خودکش حملے کو ناکام بنادیا۔ خودکش حملہ آور نے وزارت میں داخل ہونے کی کوشش کی جبکہ افغان سیکیورٹی فورسز نے خود کش حملہ آور کو گیٹ پر گولی ماردی جس دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں ایک شخص ھلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
👍
😢
2