
🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
February 14, 2025 at 05:56 AM
*سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 13 خارجی دہشت گرد ہلاک*
*سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان، وزیرستان، لکی مروت اور خیبر کے علاقوں میں آپریشن کیے، دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کی گئی، آئی ایس پی آر*
👍
❤️
4