🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
February 14, 2025 at 05:58 AM
*اختیارات سے تجاور ز کرنے کے جرم میں سابقہ SHO فیصل ٹاؤن سلمان اکبر اور کانسٹیبل مقبول شاکر کے خلاف مقدمہ درج* لاہور :پولیس اسٹیشن فیصل ٹاؤن میں سابقہ ایس ایچ او فیصل ٹاؤن سلمان اکبر اور اس کے کانسٹیبل مقبول شاکر کے خلاف اختیارات میں تجاورز کرنے پر Aig opp اور Ssp opp کے حکم سے 155 سی کی کارروائی کرتے ہوئے ایف ائی ار درج ۔
👍 2

Comments