🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
February 14, 2025 at 08:07 AM
ٹوبہ ٹیک سنگھ/ کمالیہ چیچہ وطنی روڈ پر ٹرالر کو آگ لگ گئی، موضع کھجورا میں سرکنڈوں (کانے) سے بھرے ٹرالر کو آگ لگ گئی، ٹرالر کو آگ بجلی کی مین تاروں سے ٹکرانے کی وجہ سے لگی، ٹرالر جل کر مکمل طور پر تباہ ہوگیا!!!!
😢 1

Comments