🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
February 14, 2025 at 09:45 AM
محمود خان کا بھی حساب ہونا چاہئے جنہوں نے چھبیسویں آئینی ترمیم پر اربوں روپے لئے ان کو تو کچھ نہیں کہا گیا مجھے نکال دیا گیا، شیر افضل مروت کا پارٹی سے شکوہ
😂
❤️
5