🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
February 14, 2025 at 11:58 AM
*چارسدہ پولیس* چارسدہ:رجڑ ہسپتال سے نومولود بچی کے اغوا کی کوشش ناکام چارسدہ:مدعی کی فوری کارروائی، اغوا کار خاتون کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا، چارسدہ:چارسدہ پولیس کی بروقت مداخلت،نومولود بچی بحفاظت بازیاب چارسدہ: رجڑ ہسپتال میں اغوا کی واردات ناکام، ملزمہ کا تعلق تنگی سے ہے چارسدہ: اغوا کی کوشش کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری، چارسدہ: ملزمہ سے مزید تفتیش جاری، اہم انکشافات متوقع چارسدہ: عوام مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع پولیس کو دیں، چارسدہ:نومولود بچی کو بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا گیا،
👍 3

Comments