
🌐⭕CRIME SCENE⭕🌐
February 14, 2025 at 01:12 PM
*عوام کیلیے اچھی خبر؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان*
ہائی سپیڈ ڈیزل9 روپے،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ڈھائی روپے تک کمی متوقعانڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بجھوا دی
😂
❤️
👍
4