Muslim Sisters
Muslim Sisters
February 7, 2025 at 01:15 AM
*سنن أبي داؤد # ٤٢٩٨* *Sunan Abu Dawood # 4298* عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، *أَنّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ «إِنَّ فُسْطَاطَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ الْمَلْحَمَةِ بِالْغُوطَةِ إِلَى جَانِبِ مَدِينَةٍ يُقَالُ لَهَا دِمَشْقُ مِنْ خَيْرِ مَدَائِنِ الشَّامِ» .* Narrated Abu al-Dardaؓ that *the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The place of assembly of the Muslims at the time of the War will be in al-Ghutah near a city called Damascus, one of the best cities in Syria."* حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: "(ملحمہ) جنگ کے موقع پر مسلمانوں کا خیمہ (مرکز) غوطہ نام کے مقام پر ہو گا جو شام کے بہترین شہروں میں ایک شہر دمشق کے نزدیک ہو گا۔"* _*(یہ آخری زمانے کی جنگوں کا بیان ہے جن میں مسلمانوں اور ان کے مخالفین کے درمیان شدید خونریزی ہو گی۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں ایسے موقع پر حق کی پہچان اور اس پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین)*_
❤️ 👍 14

Comments