
Muslim Sisters
February 7, 2025 at 05:06 PM
*📚 سلسلہ تفسیر#٥٥٢*
✨سورة الاعراف✨
*٥٢…وَ لَقَدۡ جِئۡنٰہُمۡ بِکِتٰبٍ فَصَّلۡنٰہُ عَلٰی عِلۡمٍ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ*
*٥٢…* اور حقیقت یہ ہے کہ ہم ان کے پاس ایک ایسی کتاب لے آئے ہیں جس میں ہم نے اپنے علم کی بنیاد پر ہر چیز کی تفصیل بتا دی ہے اور جو لوگ ایمان لائیں ان کے لیے وہ ہدایت اور رحمت ہے۔
*🔅از آسان ترجمہ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی صاحب*
#muslim_sisters
❤️
👍
16