Muslim Sisters
February 8, 2025 at 11:31 AM
🔅ـــــــــــــ🔅ـــــــــــــ 🔅
آج کل لوگ اپنی اولاد کی تربیت ایسی کرتے ہیں جیسا کہ قصائی گاۓ کی تربیت کرتا ہے کہ اس کو کھلاتا ہے ، پلاتا ہے حتی کہ وہ خوب موٹی تازی ہو جاتی ہے لیکن غرض اسکا یہ ہوتا ہے کہ اس کے گلے پر چھری پھیری جاتی ہے ،
اس طرح یہ لوگ اپنی اولاد کو خوب زیب و زینت و تنعم میں پرورش کرتے ہیں اور انجام اس کا یہ ہوتا کہ وہ لقمہء جہنم ہوتے ہیں اور ان کی بدولت مربیّ کی بھی گردن ناپی جاتی ہے کیونکہ تعیش بدولت اولاد کو نہ نماز کی خبر اور نہ روزے بعض نا معقول تو حد سے گزر جاتے ہیں کہ ان کو اسلام کی کسی بھی بات کی خبر نہیں ہوتی۔
🔅ـــــــــــــ 🔅ــــــــــــ🔅
✍ حکیم الامتؒ (طریق النجاة خورد، ص ١٠٦)
*#muslim_sisters*
❤️
😢
👍
🙏
13