𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
February 15, 2025 at 03:39 PM
*🚨‏عدلیہ کو کرش کیا گیا ہے، میری گرفتاری کو سپریم کورٹ نے اغواء قرار دیا ہے، آزاد جج کبھی کوئی متنازعہ ریمارکس نہیں دیتے، 9مئی کی گرفتاری کے وقت اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیا ہوا سب نے دیکھا،ہم نو مئی پر اسی لئے جوڈیشل کمیشن مانگ رہے ہیں،ہمارا موقف ہے نو مئی فالس فلیگ آپریشن تھا،ہم ریاست سے آئین اور قانون کے مطابق انصاف مانگتے ہیں،* *عمران خان۔۔۔!!!*
👍 1

Comments