𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅ WhatsApp Channel

𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅

5.9K subscribers

About 𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅

*My Belief Is لا الہ الا اللہ There Is No GOD But One* *And We Will Fight🔥🔥* https://whatsapp.com/channel/0029VaDtm0U72WTz1oln7G0H *ہمارے چینل کا مقصد پاکستان تحریک انصاف کا منشور۔ نظریہ* *لوگوں تک پہنچانا ہے۔ اور ورکرز کو ہر کنفرم اپڈیٹ سے* *آگاه* *رکھنا ہے۔* *آپ سب دوستوں سے درخواست ہے زیادہ سے زیادہ دوستوں* *کو شامل کریں*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
3/1/2025, 8:50:58 AM

💜💫✍️ _*‏پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج کے موقع پر رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے کیس میں اہم پیش رفت ،*_ _*تین ماہ بعد ملزم ہاشم عباسی کی درخواست ضمانت منظور ، ملزم پر گاڑی کی ٹکر سے 6 رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنے کا الزام ہے انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانت منظور کی*_ ✍️💫💜 *`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💜⃝🇧🇫`*

👍 😢 2
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
3/1/2025, 8:00:19 AM

_*🇵🇰🔵📌 عمران خان کی شیڈول کے مطابق جمعرات کو پارٹی رہنماؤں سے ملاقات نہ کروانے پر جیل انتظامیہ کے خلاف دائر توہینِ عدالت درخواست تین مارچ کو جسٹس راجہ انعام امین منھاس کی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر*_ _*عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف پیٹیشن کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کی عدالت کے احکامات ریکارڈ پہ لگانے کا حکم دیا تھا۔ایڈووکیٹ فیصل فرید چوہدری کی جانب سے احکامات کو ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا ۔*_ 🔥🏏

👍 😂 3
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
3/1/2025, 9:07:38 AM

*🚨‏مولانا حامد الحق جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں سپردخاک*

😢 1
Video
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
3/1/2025, 9:01:39 AM

*‏سیمنٹ کی دیوار کو ڈنڈے مارنے والے کو ملٹری کورٹ نے دس سال قید کی سزا سنائی* *جبکہ رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے والے اپنے ہی بندے کو ضمانت دیدی* *واہ*

😢 👍 4
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
3/1/2025, 8:00:17 AM

🇵🇰🔵📌‏رانا ثناء اللہ پولیس کی فسطائیت کا دفاع کرنے کے لیے آخری حد تک چلے گئے۔ انوکھے دلائل پیش کر دیے—یہ تک کہہ دیا کہ ہو سکتا ہے یہ پولیس والے ہوٹل کے باہر اپوزیشن رہنماؤں کی حفاظت کے لیے کھڑے ہوں!🔥🏏

😂 😮 2
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
3/1/2025, 9:06:40 AM

*🇵🇰🔵📌ظل شاہ کے والد کا ایک اور بیان* *واقعہ کے بعد پہلے روز ہی دھمکایا گیا۔ میں نے جب بتایا کہ دوسرا بیٹا موٹر سائیکل پر جاتا ہے تو کہا گیا جب سیاہ ڈالہ ہٹ کرتا ہے تو بندہ 300 گز تک جاتا ہے۔*🔥🏏

😢 👍 😂 5
Video
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
3/1/2025, 11:01:03 AM

*‏NA 51 الحمداللّٰہ ! موضع روات میٹنگ کی جھوٹی اور بوگس FIR میں خان کے شیروں کی عبوری ضمانت منظور ہو گئی، حق و سچ کی جیت ہوئی۔ظلم و جبر کا نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا، ان شاء اللّٰہ جلد ختم ہوگا اور انصاف کا بول بالا ہوگا۔*

❤️ 2
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
3/1/2025, 9:07:40 AM

*🚨‏لاہور میں پولیس حراست میں ایک اور شہری ہلاک* *پرویز نامی اوکاڑہ کے رہائشی کو دو بھائیوں سمیت پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے الزام حراست میں لیا تھا۔ اہلخانہ کے مطابق پرویز کا چند روز قبل آپریشن ہوا تھا حراست میں پولیس تشدد سے جان کی بازی ہار گیا۔*

😢 4
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
3/1/2025, 8:00:18 AM

_*🇵🇰🔵📌 ‏پی ٹی آئی کارکنان پر 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمہ،تھانہ ترنول کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی کے 52 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا،انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی، 52 ورکرز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیئے گئے۔*_ 🔥🏏

❤️ 👍 😮 3
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
3/1/2025, 8:00:16 AM

🇵🇰🔵📌‏دس سال ن لیگ والے پی ٹی آئی اور عمران خان پر الزام لگاتے رہے کہ بی آر ٹی پشاور میٹرو میں کرپشن کی ہے، آج رانا ثناء اللہ خود مان گئے کہ یہ صرف سیاسی الزام تھا اسے ثابت نہیں کیا جا سکا، سرخرو ہوا عمران خان سب داغ دھل رہے ہیں، الحمد اللہ 🔥🏏

❤️ 👍 4
Link copied to clipboard!