
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
February 15, 2025 at 03:39 PM
*🚨فواد چوہدری سے جھگڑے کے بعد شعیب شاہین نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کو واقعہ سے آگاہ کیا، شعیب شاہین نے ہاتھوں پر لگے زخم بھی عمران خان کو دکھائے، عمران خان کی جانب سے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔۔۔!!!*
👍
5