𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
February 15, 2025 at 03:47 PM
*🚨‏وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بہار شجرکاری مہم 2025 کا آغاز وزیر اعلی ہاؤس میں زیتون کا پودا لگا کر کردیا۔* *اس موقع پر محکمہ ماحولیات و جنگلات کے سیکرٹری اور چیف کنزرویٹر نے وزیر اعلیٰ کو خیبر پختونخوا فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کی جاری سرگرمیوں اور بلین ٹری پلس منصوبے کے جلد آغاز کے بارے میں بریفنگ دی*
👍 1

Comments