𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
February 15, 2025 at 03:47 PM
*‏شُکریہ نوشہرو فیروز !* *آج نوشہرو فیروز میں لیبر ونگ سندھ کی جانب سے “ ریلیز عمران خان” کنونشن مُنعقد کیا گیا ، کنونشن ورکرز سمیت خواتین ، مزدوروں اور کسانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔* *شاندار کنونشن منقعقد کرنے اور گرم جوش استقبال کرنے پر صوبائ صدر لیبر ونگ رانا اعظم ، جنرل سیکرٹری جاوید خٹک اور میزبان سینئر نائیب صدر مُرتضئ ڈیپر مبارک باد اور شاباش کے ُمستحق ہیں ۔*
👍 1

Comments