𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
February 15, 2025 at 03:52 PM
یہ ملاکنڈ ریجن کے تمام اضلاع کی قیادت کی طرف سے 8 فروری جلسے میں شرکت کرنے والوں کی رپورٹ ہے جو ضلعی تنظیم نے مہیا کی ہے۔
اگر کوئی غلط بیانی کر رہا ہے تو کارکنان اُس کی نشاندہی کرے۔
میرے پاس اپنی رپورٹ موجود ہے۔
:صوبائی صدر جنید اکبر خان۔