✍🏻 بولتی تحریریں📝📚📒
✍🏻 بولتی تحریریں📝📚📒
January 20, 2025 at 03:31 PM
```قرآن سے جڑے دل کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔ اور قرآن سے آباد روحیں کبھی نہیں گھبراتی۔``` ایسا ذہن جو قرآن کی آیات کو یاد کرتا ہے اور انہیں یاد رکھنے کے لئے دہراتا ہے، کبھی بوڑھا نہیں ہوتا🫀۔ *اللھم اجعل آلقرآن ربیع قلبی ونور صدری*
❤️ 👍 🥹 🫀 ♥️ 🌺 💓 💯 😍 😢 73

Comments