
✍🏻 بولتی تحریریں📝📚📒
5.8K subscribers
About ✍🏻 بولتی تحریریں📝📚📒
🥀 *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*🥀 *📜واٹس ایپ چینل "بولتی تحریریں" میں خوش آمدید!🫶🏻💚* نماز کی پابندی کریں، روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کریں، ہمیشہ سچ بولیں، کثرت سے درود پاک پڑھیں اور بری صحبت چھوڑ دیں فرق آپ ضرور دیکھ لیں گے ان شاءاللہ *اس چینل میں روزانہ کی بنیاد پر اسلامی سوال و جواب اور تحاریر کے گلدستے پیش کئے جائیں گے ان شاءاللہ* خواہش صرف اتنی سی ہے کہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی برائی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے! نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے *صدقہِ جاریہ کے طور پر چینل کا لنک سٹیٹس پر لگا دیں اور اپنے دوست احباب سے ساتھ شیئر بھی کر دیں🤲🏻🥀* *https://whatsapp.com/channel/0029VaVOhoZKWEKlq0DqFd0P*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*❣️ `پڑھتے جائیں ری ایکٹ کرتے جائیں`*❣️ *سُبــحَانَ اللّٰــہ* *الحـمــدللّٰــہ* *اللّٰـــہُ اَکْبَـــر* *لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ* *لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ* *سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم* ✨🌼🌸

💖 نماز حاضری 💖 آج 13/06/2025 کو آپ نے کون کون سی نمازیں ادا کی ہیں؟

🌸 *کبھی کبھی اللہ سے باتیں ضرور کیا کرو...* 🌸 اے ابنِ آدم! لوگ تمہیں طعنے دیں گے، تمہاری کمزوریوں پر ہنسیں گے، تمہارے راز سنبھالنے والے کم ہوں گے، اور بعض تو تمہارے مسائل کو مزید بڑھا دیں گے۔ ایسے میں اُن کے در پر جانے کے بجائے اُس پاک ذات کے در پر جاؤ — جو تمہارے دل کا حال جانتی ہے، جو نہ صرف تمہیں سنتی ہے بلکہ تمہیں بہتر راستے کی طرف بھی رہنمائی کرتی ہے۔ وہ اللہ جسے لفظوں کی بھی ضرورت نہیں، جو خاموشیوں کو بھی سن لیتا ہے، جو دلوں کے رازوں سے واقف ہے۔ *بس اُسے اپنا ہمراز بنا لو...* جب سارا زمانہ تمہیں چھوڑ دے، وہ تب بھی تمہارے ساتھ ہوتا ہے۔ جب سب بات سن کر بھول جائیں، وہ تب بھی تمہارے ہر آنسو کا حساب رکھتا ہے۔ اپنا رابطہ اس سے مضبوط کر لو — جو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ لوگوں سے تعلق بناؤ، لیکن *اپنا سب سے خاص دوست صرف اللہ کو بناؤ۔* اسی پر یقین رکھو، اسی سے مانگو۔ وہ تمہیں صرف سنے گا نہیں، تمہیں سمجھائے گا بھی، صبر دے گا، ہمت دے گا، اور وہ سکون بھی عطا کرے گا جو کہیں اور نہیں ملتا۔ سوچو، اگر کوئی پوچھے: *تمہارا سب سے قریبی دوست کون ہے؟* اور تمہارا جواب ہو: *"اللہ!"* تو دل میں کیسا سکون، کیسا فخر، کیسی خوشی بھر جائے گی نا؟ اپنے رب سے تعلق مضبوط کرو، کیونکہ وہ پہلے ہی تمہارے بہت قریب ہے... بس تم نے دل سے پکارنا ہے۔ 💞 *نیکی کی دعوت دیں، یہ صدقہِ جاریہ ہے، چینل فالو کریں اور دوست احباب کے ساتھ شیئر بھی کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VaVOhoZKWEKlq0DqFd0P


*_دنیا میں 2 لوگوں کے لئے بہتری ہے_🌼* *جمـعـــــہ مبـارکــــــــ 🫀🖤*


🖤🥀 *عارضی دنیا ،عارضی لوگ، عارضی خواہشات، عارضی چیزوں کے لیے اپنی آخرت خراب نہ کریں۔۔۔* *اپنی ذندگی میں سب سے پہلے اپنی آخرت کی فکر کریں،* *الله کے ذکر کے لیے وقت نکالیں ۔۔نیکیوں میں آگے بڑھنے کی کوشش کریں*

💥 *`کبھی ہار مت مانو`* 💥 *ایک سبق آموز اور متاثر کن واقعہ...!!* کولمبیا یونیورسٹی کا ایک طالبعلم ریاضی کی کلاس میں نیند کے باعث سو گیا۔ آنکھ کھلی تو کلاس ختم ہو چکی تھی اور سب طلباء جا چکے تھے۔ اس نے بورڈ پر دو سوالات لکھے دیکھے۔ اسے لگا یہ یقیناً ہوم ورک کے سوالات ہیں۔ اس نے جلدی سے انہیں اپنی کاپی میں نوٹ کر لیا تاکہ گھر جا کر حل کرے۔ گھر پہنچ کر جب اس نے سوالات پر کام شروع کیا تو معلوم ہوا کہ یہ انتہائی مشکل ہیں لیکن وہ مایوس نہ ہوا۔ لائبریری گیا، کتابیں پڑھیں، حوالہ جات دیکھے… اور مسلسل جدوجہد کرتا رہا۔ کئی دنوں کی محنت کے بعد، وہ ان میں سے ایک سوال حل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ اگلی کلاس میں جب استاد نے پچھلے لیکچر کے ہوم ورک کا ذکر نہ کیا تو اس نے پوچھا: طالبعلم: "سر! آپ نے پچھلے ہوم ورک کا ذکر نہیں کیا جو آپ نے بورڈ پر لکھا تھا؟" استاد نے حیرت سے کہا: "ہوم ورک؟ وہ تو دو ایسے سوالات تھے جو آج تک دنیا کے عظیم ریاضی دان بھی حل نہ کر سکے!" طالبعلم بولا: "لیکن میں نے ان میں سے ایک حل کر لیا ہے، چار صفحات میں!" اس کا حل یونیورسٹی میں باقاعدہ رجسٹر کیا گیا، اور آج بھی وہ حل وہاں محفوظ ہے۔ وہ طالبعلم آگے چل کر دنیا کے مشہور ریاضی دان بنے — *جارج دانتزگ (George Dantzig)* 📖 *سبق:* کبھی کسی کی بات پر یقین نہ کرو جب وہ کہے: *"تم یہ نہیں کر سکتے!"* تم سب کچھ کر سکتے ہو، بس *یقین، محنت اور حوصلہ* چاہیے۔ 💪📘✨ ان شاء اللہ!! 🌟💫 📌 *میڈیکل سے متعلق ہر اہم اپڈیٹ، معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VaXrNYnLI8YadKAZGs02

یقین کرو! تم نماز پڑھنے لگ جاؤ، اللہ تمہاری ساری مشکلیں حل کر دے گا انشاء اللہ ❤️ 💯

*🌷کبھی کبھی انسان کے لیے کچھ جملے، کچھ الفاظ، کچھ دلاسے بہت خاص ہوتے ہیں💖* جیسا کہ؛ * اپنا خیال رکھو، * تکلیف دہ وقت گزر ہی جائے گا، * اچھے وقت کا انتظار کرو، * اللّٰہ کی ذات پر بھروسہ رکھو، * میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں... *ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں بہت کچھ ہوتے ہیں...🪷* *خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں...!!!❤️✨*

🎀 نماز حاضری 🎀 آج 08/06/2025 کو آپ نے کون کون سی نمازیں ادا کی ہیں؟

⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢠⣶⣦⣀ ⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣾⣿⣿⣿⣷⡄ ⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢻⣿⣿⣿⡿ ⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢸⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣠⡶⠿⠛⠛⠉⠁ ⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢸⡆⢀⢀⢀⡴⠚⠉ ⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠈⡇⢀⢠⣿⣿⣷⣶⣶⣶⣶⣶⣶⣤⣤⣤⣤⡄ ⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣷⢀⠉⠉⠉⠙⠛⠛⠛⠛⢛⣿⣿⣿⣿⣿⠃ ⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣿⡀⢀⢀⢀⢀⣀⣴⠶⠟⠋⠉ ⢸⣆⣀⣀⣀⣤⣶⡞⠈⣇⢀⢀⡴⠟⠉ ⠸⠿⠿⠿⠿⠟⠛⠁⢀⢻⣆⣾⡀ ⢀⢀⢀ﷺ⢀⢀⢀⢀⢀⠻⣿⣿⣦⡀ ⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠙⠿⣿⣿ ⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠈⠁ 🌷صَــــلَّــــى الــلّٰــهُ عَــلَــيــهِ وَاٰلِــــهٖ وَسَــــلِِّـــــم 🌷