✍🏻 بولتی تحریریں📝📚📒
✍🏻 بولتی تحریریں📝📚📒
January 21, 2025 at 03:47 PM
اگر آپ کا کردار اچھا ہے اور آپ ایک عزت دار شخص ہیں تو آپ غریب ہونے باوجود بھی بھری محفل میں سر اٹھا کے بات کر سکتے ہیں۔ اپنا کردار صاف رکھیں۔ کل کو اللہ کے حضور جواب بھی دینا ہے۔ 🫀🙌🏻
❤️ 👍 🤲 🫀 ♥️ 🌹 💐 💖 💚 💞 153

Comments