
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
February 16, 2025 at 05:12 AM
🟣🤎✍️ *_"اس ملک کے ہر ادارے پر اس وقت نادیدہ قوتوں کا قبضہ ہے۔ اڈیالہ جیل اس وقت ایک کرنل کے کنٹرول میں ہے جو نہ قانون کی پاسداری کرتا ہے اور نہ ہی جیل مینول کی۔ میرے لوگ دور دراز علاقوں پنجاب، سندھ ، کے پی ، آزاد کشمیر سے مجھ سے ملنے آتے ہیں مگر ان کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی جو کہ میرے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ میرے بچوں تک سے میری بات نہیں کروائی جاتی تا کہ مجھ پر دباؤ بڑھایا جا سکے"_*
*_سابق وزیراعظم چیئرمین عمران خان_*
*#nationwantskhanfree*
*`#مائنس_عمران_خان_نامنظور`*
✍️🤎🟣
*`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💜⃝🇧🇫`*
👍
😢
😮
7