
Quraan Urdu
January 19, 2025 at 10:24 AM
🚷 *تین لوگوں کو اللہ قیامت والے دن رحمت کی نظر سے نہ دیکھے گا!*
نبی ﷺ نے فرمایا:
*”تین لوگ ایسے ہیں جن کی طرف اللہ قیامت کے دن نہ (رحمت کی نظر سے) نہیں دیکھے گا، نہ انہیں (گناہوں سے) پاک کرے گا، اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہو گا“، ہم نے پوچھا: اللہ کے رسول! یہ کون لوگ ہیں؟ یہ تو نقصان اور گھاٹے میں رہے، آپ نے فرمایا: ”احسان جتانے والا، اپنے تہبند (ٹخنے سے نیچے) لٹکانے والا اور جھوٹی قسم کے ذریعہ اپنے سامان کو رواج دینے والا“*
📕 (جامع ترمذی : ١٢١١ صحیح)
❤️
😢
👍
💔
🤲
🙏
52