
Usmania Official
February 4, 2025 at 05:27 AM
ہر بحث اور جھگڑے میں مت کود پڑو!
ہر اختلاف پر تبصرہ مت کرو!
اور ہر شور و غل میں مت الجھو!
`وقت ان بہت سے اختلافات سے زیادہ قیمتی ہے`
تمہارے لیے کتب کا میدان کھلا ہے
انہی میں اپنے آپ کو کھپا دو!
الشيخ أبو الحسن العنزي حفظہ اللــہ
---------------------------------------------
*Follow Us ! UsmaniaOfficial..ᡣ𐭩*
❤️
👍
🫀
♥️
❣️
💝
💦
56