Usmania Official WhatsApp Channel

Usmania Official

6.6K subscribers

About Usmania Official

We warmly welcome to you at our channel *Usmania Official* *Usmania online academy Hub of knowledge & skills* A right place of knowledge, edification & edutainment. Don't forget to join us for Daily useful reminders, Qur'anic verses, Ahadith_e_Nabwiya, motivational and inspirational qoutes. Let's grow together for the journey of *LiFE MODIFICATION*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Usmania Official
Usmania Official
5/31/2025, 10:06:09 AM

*یاد رکھو! جس طرح نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ اور جہاد مستقل عبادات ہیں، اسی طرح قربانی بھی ایک مستقل عبادت ہے۔* اگر کوئی نماز کے بجائے روزہ رکھ لے تو یقیناً نماز ادا نہ ہوگی، اسی طرح خیرات کرنے سے قربانی ادا نہ ہوگی۔ جس طرح خداوند قدوس نے ہمیں حواسِ خمسہ عطا فرمائے ہیں، ان میں سے ہر ایک کا دائرۂ کار الگ الگ ہے: کوئی شخص آنکھ کا کام کان سے، اور کان کا کام زبان سے نہیں لے سکتا۔ اسی طرح قربانی کا کام زکوٰۃ سے یا حج کا کام نماز سے ادا نہیں ہو سکتا۔ > ترجمانِ اسلاف، وکیلِ احناف، حضرت اکاڑویؒ (تجلیاتِ صفدر، ج ۲، ص ۵۳۵)

❤️ 👍 🤲 🌹 💯 14
Usmania Official
Usmania Official
5/31/2025, 10:04:17 AM

آج 30 مئی 2025 کو پاکستانی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت تقریبا 3400 روپے ہے۔ اس حساب سے نصابِ زکوة و قربانی 52.5 تولہ چاندی کی قیمت 178500 روپے ہے اقلِّ مہر (کم از کم مہر) 30.618 گرام چاندی کی قیمت 8925 روپے جبکہ مہر فاطمی 131.25 تولہ چاندی کی قیمت 446250 روپے بنتی ہے۔ جہاں قیمت مختلف ہو وہاں اسی کی بنیاد پر حساب لگا لیا جائے! > حضرت مولانا مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم https://whatsapp.com/channel/0029VaFUt2M9sBIA4vdi2q3K

👍 ❤️ 🌹 🤲 11
Usmania Official
Usmania Official
5/31/2025, 11:48:52 AM

*بس اتنا فرق ہے....* دنیا والوں نے احرام پہنا حج کا جو اب قربانی کے بعد اترے گا.... اور غـ.زہ والوں نے قربانی کرکے پہنا جو اب محشر میں ہی اترے گا لبيك اللهم لبيك ..

Post image
😢 ❤️ 🤲 😭 👍 💔 🌹 😔 🙏 🫀 72
Image
Usmania Official
Usmania Official
5/31/2025, 10:14:20 AM

*اچھی اچھی نیتوں سے ان دس مبارک دنوں کا استقبال کریں* 🪄 🎀 کچھ خاص نیتیں : روزے رکھنے روز کم از کم دو نفل پڑھنے روزانہ صدقہ دینے ایک متعين تعداد کا ذہن بنا لیں روزانہ اتنا درود پاک پڑھیں (ایک ہزار دو ہزار یا جتنا ممکن ہو سکے) یکم ذوالحجہ سے 13 ذوالحجہ کی شام تک تکبیرات کو كثرت سے پڑھیں . کم از کم ایک تسبیح لازمی پڑھیں روزانہ : *اللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ لَا إِلهَ إِلَّا الله وَ اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَ لِلَّهِ الْحَمْد. اللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَ سُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا.* https://whatsapp.com/channel/0029VaFUt2M9sBIA4vdi2q3K

❤️ 👍 🤲 ♥️ 21
Usmania Official
Usmania Official
5/31/2025, 9:56:59 AM

*ممبر پر بیٹھ کر* قربانی کے اجر و ثواب کا بتانے والے *اکثر تنخواہوں* کی کمی کی وجہ سے قربانی سے محروم رہتے ہیں *یہ ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت ہے*             • •ᑌSᗰᗩᑎIᗩ OᑎᒪIᑎE ᗩᑕᗩᗪEᗰY•

😢 👍 ❤️ 🤲 🥹 💔 💯 18
Usmania Official
Usmania Official
5/31/2025, 10:37:18 AM

ـــــــــ🌹💕🍃 " اماں ہاجرہ کو مت بھولو، جو صفا اور مروہ کے درمیان چڑھتی اور اُترتی ہوئی دوڑ رہی تھیں، ان کی ساری امید ایک مشکیزہ پانی کی تھی — مگر اللّٰه نے انہیں زمزم کا وہ چشمہ عطا کیا، جو آج تک نہیں سوکھا۔ اللّٰه کی مدد جب آتی ہے، تو یوں آتی ہے۔ پس اللّٰه سے اُس کے فضل کا سوال کرو۔ 🤍"             • •ᑌSᗰᗩᑎIᗩ OᑎᒪIᑎE ᗩᑕᗩᗪEᗰY• https://whatsapp.com/channel/0029VaFUt2M9sBIA4vdi2q3K

❤️ 🤲 👍 🥹 🌹 🫀 🫠 54
Usmania Official
Usmania Official
5/31/2025, 4:07:58 PM

*تاریخ اگر مسخ نہ کی گئی تو وہ اس بندے کو یاد رکھے گی* کہ کس طرح سے تںپتی دھوپ میں یہ بوڑھا شخص اپنے گھر کے افراد کو لے کر سڑکوں پر کھڑے ہو کر ہر ایک پاکستانی اور ہر ایک مسلمان کو ان کا بھولا ہوا سبق یاد کروا رہا تھا لیکن ہاے افسوس کہ ظالموں کو یہ بھی ہضم نہیں ہو رہا‏ جب سب لوگ اکا دکا فلسطین کے حق میں بات کر کے خاموش ہو کے بیٹھ گئے تھے تب بھی دنیا نے دیکھا کہ یہ ایک شخص اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف فلسطین کا علم لئے دوڑ دھوپ کرتا رہا خدا آپ کی حفاظت کریں > سینٹر مشتاق احمد > اللہ رب العزت ان ظالموں کے لئے کافی ہوجاۓ > ع۔۔۔خان

❤️ 🤲 👍 😢 💔 💕 💚 😂 😭 56
Video
Usmania Official
Usmania Official
5/31/2025, 2:01:05 PM

*فلسطین کے وہ امیر* کبھی فلسطین میں ایسے امیر لوگ ہوا کرتے تھے جو اپنی دولت کو صرف خود پر نہیں، بلکہ دوسروں کی مدد کے لیے خرچ کرتے تھے۔ جنہیں دوسروں کی تکلیف دیکھ کر چین نہیں آتا تھا، جو خیر بانٹتے تھے، دلوں کو سکون دیتے تھے۔ *آج وہی سرزمین، وہی لوگ* *بے سروسامانی کا شکار ہیں* *ظلم سہہ رہے ہیں* *مدد کے طلبگار ہیں...* *یہ منظر دل چیر دیتا ہے 💔* > اللہ فلسطین کے حال پر رحم فرمائے، اور ہمیں بھی وہی جذبہ عطا کرے — دوسروں کا درد محسوس کرنے والا دل اور خیر بانٹنے والا ہاتھ `Donation for G.A.Z.A` Sana Mubashira 03069714502

😢 🤲 ❤️ 💔 🙏 🇵🇰 👍 41
Usmania Official
Usmania Official
5/31/2025, 1:42:09 PM

میں خود کو انتہائی غریب محسوس کرتی ہوں اور مجھے لگتا میں مرجاؤں گی... میں صرف روٹی کھانا چاہتی ہوں کل ہم نے گھاس کھائی تھی۔ غـ.زہ کی ننھی پری الما السوہسی دل دہلا دینے والے الفاظ کے ساتھ، اپنی بھوک اور محرومی کا اظہار کرہی ہے جب وہ اور اس کے بہن بھائی دو دن سے بغیر کھائے زندگی گزار رہے جبکہ دو ماہ سے زیادہ عرصے میں اس نے روٹی نہیں چکھی۔۔💔 *کیا آپ جانتے ہیں کہ پورے شہر کو بھوکا مارنے کا کیا مطلب ہے؟* غـ.زہ کے ہزاروں خاندانوں کو کچروں کے ڈھیر سے ملنے والے کھانے کے ٹکڑوں پر زندہ رہنے کے لیے چھوڑنا؟ بچوں کو سونے کے وقت کی کہانیوں کے بجائے ان کے خالی پیٹوں کی آواز پر سونا؟ یہ بھوک کی زبان میں نسل کشی ہے یہ جنگ ہے لیکن گولیوں کے بغیر۔۔۔۔💦 `Donation for G.A.Z.A` Sana Mubashira 03069714502

😢 🤲 😭 💔 ❤️ 💦 🥺 36
Video
Usmania Official
Usmania Official
5/31/2025, 10:01:56 AM

*برزو حشر کچھ لوگ اس طرح* *رب کے عرش کے سائے میں بیٹھے ہونگے ❤️* > اللہ ہم سب کو عرش کا وہ عظیم سایہ نصیب کرے آمین

Post image
❤️ 🤲 👍 🫀 💖 60
Image
Link copied to clipboard!